Sunday, 30 April 2017

گجر دنیا کی سب سے پرانی اور اہم مانی جانے والی قوم ہے سکندر اعظم کے سب سے چھوٹےبیٹے کے بارے میں کہا جاتا ہے جو کے تاریخ اے گجراں میں درج ہے کے وہ گجروں کا جد اے امجد ہے جس کا نام گرجار تھا جسے بہادری پہ ایرانی قوم نے گرجار کا لقب دیا پوری دنیا میں گجر ہر جگہ آباد ہیں یہ واحد ایک ایسی قوم ہے جس کی اپنی زبان اپنی ثقا فت ہے مگر افسوس بہت سے گجر ہونے کےدعوادار اج گوجری زبان سے ناآشنا ہیں اسے صرف بکروال گجروں کی زبان کہا جاتا ہے تو مطلب یہی ہوا گجر صرف بکروال ہی رہ گے افسوس ان گجرو ں پہ جو اپنی زبان بھول بیٹھے ہیں .گجر قوم یونان  سے آہ کر ہندوستان میں آباد ہوئی گرجار  کو ہندو  لوگ گرجر بولتے تھے رفتہ رفتہ گجر کو گجر بولا جانے لگا یہ بات ذہن نشیں کر لیں باکی دنیا میں بسنے والے گجروں  کو گجر نیں کہا جاتا وہاں الگ الفاظ میں اس قوم کو پکارا جاتا ہے ہندوستان میں گجر قوم نے کافی عرصہ حکومت کی آخری گجر بادشاہ ابرایم لودھی تھا جسے مغل بادشاہ ہمایوں نے شکست دے کر قبضہ کر لیا اس کے بعد اس قوم کا زوال شروع ہوا جہاں بھی گجرملتا مار دیا جاتا دور دور دراز علاقوں میں اپنی شناخت چھپا کے آباد ہوے کچھ جانور لے کے پہاڑوں پہ چلے گے پھر وہی ان کا پیشہ بن گیا گجر قوم کو ذلیل کیا گیا گجر خود کو گجر کہنے سے ڈرتے تھے انگریز دور میں بہت سے گجر انگریز سرکار کے درباری بن گے جن کو پنجاب میں اور دوسری جگہوں پہ جاگیریں دی گئی انگریز بی جانتا تھا اس قوم کی یہاں بہت اکثریت ہے اس لیے گجروں کو کافی دبایا جاتا پاکستان بنانے کے بعد گجر قوم کے بہت سے لوگ میدان  میں اترے اور اپنی قوم کے لیے بہت کام کیا آج کا گجر نوجوان فخر سے خود کو گجرکہتا ہے ہر جگہ ہر میدان میں گجر مجود ہے پا کستان کا نام رکھنے والا بھی ایک گجرتھا اپنی قوم کی عزت اور ترقی کے لیے ہر کسی کو کام کرنا ہے
میری کوئی بات بری لگے معذرت اچھی لگے میں ضرور بتان

Wednesday, 12 April 2017

gujjar histry

گجر قوم بہادر قوم ہے دنیا میں ہر جگہ گجر آباد ہیں انڈیا اور پاکستان میں گجر بہت زیادہ ہیں کشمیر میں خالص گوجری بولی جاتی ہے راجہستان میں گجر بہت زیادہ ہیں اور گجری بولتے ہیں

posted from Bloggeroid