Monday, 29 May 2017

گجر قوم کی چند اہم گوت .
1.چیچی
2.کھٹانہ
3.چوہان
4.بجاڑ
5.بملہ
6.پسوال
7.بانیاںscript
8.بازیگر
9.لوسر
10.لودھی
11.کھسانہ
ان کے علاوہ اور بی کافی زائدہ گوت  ہیں مگر زیادہ اہم گجر قوم میں یہی گوت ہیں
آپ سب اپنی اپنی گوت نیچے coment.میں درج کجیے

18 comments:

  1. ہم چیچی اور تیڑوا ہیں...

    ReplyDelete
    Replies
    1. تیڑواہ تو راجوں کی قوم ہے

      Delete
  2. کھٹانہ گجر ہیں ہم

    ReplyDelete
  3. گجر گجر ہی ہوتا ہے پہلے گجر کو توڑ کر راجپوت نکالے گئے اب پتا نہیں لوگ آگے کیا کرنا چاہتے ہے

    ReplyDelete
  4. ڈوگر گوجر
    ڈوگر کو بھی ایڈ کریں ۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. ڈوگر اور چیچی ایک ہی ہیں ایک شہر ایک محلہ اور ایک ہی خاندان

      Delete
  5. گجر قوم کی کوئی 3200سوخیلیں ھیں دنیا کی کسی بھی قوم میں اتنی زیادہ گوتیں نہیں ہے۔اسلئے یہ ایک مارشل قوم کہلاتی ہے۔ یہ دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں ملیں گے۔ گل زادہ چیچی گجر

    ReplyDelete
  6. محمد شہزاد کٹھانہ گجر

    کھٹانہ گجر ریاست

    ریاست سمٹھار وسطی ہندوستان میں گوالیار کے مشرق میں واقع ایک ریاست تھی ۔ جس کی بنیاد چندرابھان سنگھ گوجر اور اس کے پوتے مدن سنگھ گوجر نے 1760ء میں رکھی ۔1947ء تک اس گوجر ریاست پر 5 گوجر راجوں ،1 رانی اور 4 مہاراجوں نے حکومت کی اور یہ سب کے سب کھٹانہ گوجر تھے ۔1877ء کے بعد ان کھٹانہ گوجر بادشاہوں کو انگریز سرکار کی طرف سے 11 توپوں کی سلامی دی جاتی تھی اور یہ روایت 1947ء تک باقی رہی ۔ 1947ء میں آخری کھٹانہ گوجر بادشاہ چرن سنگھ جودیو نے بطور نیم خود مختار ریاست انڈیا کے ساتھ الحاق کیا ۔ لیکن بعد ازاں 1972ء میں یہ ریاست مکمل طور پر بھارت میں ضم کر لی گئی ۔یہ قلعہ انہی کھٹانہ گوجر بادشاہوں کی یاد گار ہے ۔ اس کھٹانہ خاندان کے بزرگوں کا تعلق راجستھان سے تھا ۔

    ReplyDelete
  7. محمد شہزاد کشمیری قوم کٹھانہ گجر کریلہ تحصیل نکیال